آل پاکستان قریشی اتحاد کے مرکزی صدر محترم قاضی سہیل شاہد قریشی صاحب اور اس کے بیٹے قاضی حسنین قریشی صاحب سے ان کی ماں اور نوجوان بیٹے کی فوتگی کی تعزیت کی دعا مانگی فاتح خوانی کی جس میں مرکزی ایڈوائیزر محترم معظم علی شاہ صاحب مرکزی میڈیا کو آڈینٹر محترم مخدوم اے ایف شاہ صاحب مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری محترم محمد عمر قریشی صاحب نے لاڑکانہ میں آکے دعا تعزیت کی اللہ پاک مرحوموں کے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین
DATE . May/19/2025