بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔
الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے.
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی
DATE . May/21/2025