Posla news

ہر نیکی دوسری نیکی کا راستہ کھولتی ہے، چھوٹی چھوٹی نیکیوں پر توجہ دیں۔۔۔کسی کا دل رکھ لیں۔۔زبان پر طنز آ جانے پر خاموشی اختیار کر لیں۔۔ کسی کو درگزر کر دیں، یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں ان شاء اللہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ہمارے لیے سکون کا باعث ‏بن جائیں گی. یا اللہ پاک ہمیں نیکی کرنے اور ایک دوسرے کے کام آنے کی توفیق عطا فرما۔
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ
Asalam o Alekum………
Subha Bakhair……………..

DATE . May/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top