آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شآء اللّٰہ منگل 27 مئی کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی اور ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ھے۔ اس لیئے ھم سب اپنے ناخن اور بال منگل کے دن تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔
آپ مفادعامہ اور اپنے صدقہء جاریہ کے لیئے اس میسیج کو آگے بھی بھیجیئے
DATE . May/24/2025