بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جب انسان کی کشتی ھچکولے کھا رھی ھو تو اللہ الرحمٰن کی رحمت کو پکارتا ھے۔جب کشتی کنارے لگ جائے تو وھی انسان اپنے زور بازو اور عقلمندی کے قصیدے پڑھنا شروع کر دیتا ھے۔ بہت کم انسان ایسے ھیں جو اپنے حاصل کو رحمت پروردگار کی عطا سمجھتے ھیں۔ واہ انسان ذرا سوچ تو
اے اللہ پاک مجھے اور میرے تمام دوست احباب کو ایمان کی مضبوطی عطا فرمائیے، اور سب کی تمام مشکلیں حل فرما دیجیے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
سب دوست احباب کو میری طرف سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو!!!)
محمد اشفاق ساقی
DATE . JUN/8/2025