تعلیم
صحت
روزگار
باہمی تعاون و رابطہ
اور متحد ہونا ۔
قوم قریش کے تمام قبائل اسپر خصوصی توجہ دیں اور قوم کو کامیابی کی جانب لے کر جائیں ۔
قوم قریش ایک بہت بڑی قوم ہے
جسکے کافی قبیلے ہیں
ہر قبیلہ اپنی مجلس شوری
انتظامی کمیٹی تشکیل دے
اپنا ویلفیئر ایجنڈہ دے اور اسکی مطابق جدوجھد کرئے
منشور دے اور اسکی مطابق اپنے قبیلے کو متحد کرئے ۔
پھر ہر رجسڑڈ قبیلے کی تنظیم اپنے امیر کا قابلیت سیرت و کردار اور اسلامی اصولوں کیمطابق انتخاب کرئے۔
مجلس شوری باہمی اتفاق رائے اور قابلیت سیرت و کردار اسلامی اصولوں کی بنیاد پر اپنے دو نمائندے منتخب کرئے اور اسی طرح تما قبیلے کی رجسٹرڈ تنظیمیں اپنے دو دو نمائندے وقف کرئے
جو آل پاکستان قوم قریش کے اتحاد
کے لئے منظم ہونے کے لئے
منشور دے
ایجنڈہ دے
مرکزی قیادت کو عمل میں لائیں
مرکزی مجلس شوری
مرکزی ویلفیئر کمیٹی
تشکیل دیں
اور قوم کے مسائل کو ملکر حل کرنے کی مشترکہ کوشش کریں ۔
تاکہ ہماری قوم قریش اصولی سسٹم کے تحت اپنی بھلائی کے لئے جدوجھد کرئے
جس سے قوم اور قبیلے کے افراد کو ایک کامیابی کی راہ ملے اور قوم کا قبیلے کا ہر فرد
اپنی کوشیشوں کا نتیجہ اپنی زندگی میں دیکھ سکے ۔
واعتصمو بحبل لللہ جمیعا
جو قوم اپنی حالت کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتی
اللہ بھی اسکی حالت نہیں بدلتا۔
اللہ سچوں کے ساتھ ہے ۔
اٹھ قریشی اپنا مقام پیدا کر
غیر قوموں میں اپنا نام پیدا کر
شبیر حسین سلطانی الاسدی قریشی۔
DATE . May/1/2025