بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
آپ خاموش رہیں قدرت جواب دیتی ہے آپ معاف کر دیں قدرت عزت دیتی ہے آپ جھک جائیں قدرت آپکو بلند کر دیتی ہے۔ آپ چھپ جائیں اپنی تشہیر کروانے سے بچتے پھریں قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپ کی عزت اور محبت ڈال دیتی ہے۔
یا رب العالمین! ہم تجھ سے مایوس نہیں ہیں ہم تجھ سے پوری امید کے ساتھ دعائیں کرتے ہیں وہ دعائیں جو ہمارے حق میں بہتر ہیں ان کو قبول فرما۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
محمد اشفاق ساقی
DATE . June/15/2025

