Posla News

اسلام و علیکم ۔
بنواسد قبیلہ سے تعلق رکھنے والی ہماری محترم مکرمہ بہن جو برادرم فیصل نواز سائیں اسدی و مصطفی نواز سائیں اسدی کی والدہ ماجدہ کا اللہ کی رضا سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ کل عصر نماز کے بعد چک چٹالہ میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ قریشی چک چٹالہ* سوگوار شببیر سلطانی اسدی

DATE . June/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top