آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش سولجر بازار نمبر 1 کراچی
“” اپیل برائے دُعٰآئےِ صحت “”
بانی وٙ چئیرمین کیپیٹل میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن کیٹل فام وٙ آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش محمد ندیم قریشی بھائی کی خاص ہدایت پر مرکزی چیف آرگنائیزر پریس میڈیا ایڈوائیزر وٙ میڈیا سیل انچارج خادمِ قُریش خاکسار احقرالعباد ایس اے غفار سینئیر جرنلسٹ وٙ مرکزی صدر سٹی پریس کلب آف پاکستان نے آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش کے دیرینہ ساتھی وٙ انٹرنیشنل ایکسپورٹر ایسوسی ایشنز آف کیٹل فام وٙ ایوان قریش میٹ مرچنٹ کے منتخب کردہ چئیرمین وٙ القریش ویلفئیر ایسوسی ایشنز ملیر کے سرکردہ ممتاز سماجی شخصیت محترم وٙ مُکٙرٙم جناب ناصر حسن قریشی صاحب کی والدہ محترمہ وٙ مُکٙرِِّمٙہ جو کہ اسلام آباد میں رہائش پذیر اور کئی ماہ سے فالج کے باعث شدید علیل ہیں کی جلد صحتیابی کی خصوصی دعا کی درخواست ہے جبکہ اس وقت ناصر حسن قریشی بھائی خود اپنی والدہ کی عیادت اور تیمارداری کی غرض سے اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں جس پر مرکز ایوانِ قُریش سمیت مرکزی قیادت وٙ دیگر القریش کے علاقائی دفاتر کے چئیرمینز جنرل سیکریٹریز صدور اور یوتھ کے نوجوانوں کی قیادت وٙ دیگر تمام القریش برادران جو کہ محترم جناب ناصر حسن قریشی بھائی سے ان کی والدہ محترمہ کی جلد صحتیابی اور کامل شفاء یابی کی خصوصی دعاء کی درخواست کرتے ہیں
جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش سولجر بازار نمبر 1 کراچی
DATE . July/4/2025