بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تمام احباب سے گذارش ہے کہ ان دو ایام 9 محرم الحرام اور دس محرم الحرام (یومِ عاشور) میں روزانہ کم از کم ایک ہزار مرتبہ درود شریف آقا کریم صل اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم اور آپ کی آلِ پاک خصوصاً شہداء کربلا کی بارگاہ میں پیش کریں۔اور ان سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار ہدیہ درود و سلام کے ذریعے پیش کیجیئے
صل اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم
جزاک اللہ
Date . July/5/2025