Posla News

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قبیلہ قریش بنو ہاشم کے تمام ببر شیروں بہادروں دلیروں دلبروں شہزادوں کو محمد اشرف قریشی کی جانب سے سلام محبت جتنے بھی قریشی گروپ اتحاد اور اس سلسلے میں پیج موجود ہیں وہ سوائے دعا سلام دعاؤں کے اور کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں ناہی ملکی لیول پر کوئی بھی قریشی تنظیم کنونشن کانفرنس اجلاس کرنے کے لیے امادہ سب اپنے اپنے حوالے سے سرگرم ہیں کسی قریشی فیملی فرد یا ساتھی کے مسائل ہونے کی وجہ سے انہیں حل کرنے کے لیے تیار نہیں بلکہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں میری دعا ہے رب العالمین ہمیں عملی طور پر ملک قوم قبیلے برادری اور ساتھیوں کی بحالی امداد دکھ درد میں شرکت کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے امین. خادم. قبیلہ قریش بنو ہاشم الحاج محمد اشرف قریشی سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب ملتان

DATE . July/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top