السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔
دودنیال /تہجیاں نیلم ویلی آزاد کشمیر
سے تعلق رکھنے والا
اسرار احمد ولد منگتامیر نامی جوان بے ہوشی کی حالت میں پاکر قریبی پولیس اسٹیشن والوں نے
ڈی ایچ کیو ہسپتال نزد فوارہ چوک راولپنڈی میں داخل کروا دیا ہے۔۔۔
براے رابطہ پولیس آفیسر مدٹر احمد
03194904472
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کرنے کی درخواست ہے۔۔۔۔۔تاکہ ورثا بروقت پہنچ سکیں۔۔۔
Date .July/11/2025