Posla news

ل پاکستان مرکز ایوانِ قریش سولجر بازار نمبر 1 کراچی

” اپیل برائے دُعٰآئے صحت “

آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش کے مرکزی چیف آرگنائیزر پریس میڈیا ایڈوائیزر وٙ میڈیا سیل انچارج وٙ خادمِ قریش خاکسار سینئیر جرنلسٹ وٙ مرکزی صدر سٹی پریس کلب آف پاکستان احقرالعباد ایس اے غفار کی ساسو ماں اس وقت موت وُ زیست کی کشمکش میں مبتلاء اور وُہ اسٹیڈیم روڈ پر واقع بڑے آغا خان ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبہ آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں- لہذا آپ تمام برادران القریش وٙ دیگر دوست احباب سے ان کی جلد صحتیابی کی خصوصی دُعاوُں کی درخواست ہے

جاری کردہ میڈیا سیل ایوان قریش وٙ شعبہ نشر وُ اشاعت آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش سولجر بازار نمبر 1 کراچی

رابطہ نمبر +923128843196

Date . July/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top