بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ملنا اور بچھڑنا زندگی کا حصہ ہے،لیکن بچھڑنے کے بعد ملنا زندگی کی امید کہلاتا ہے، فاصلہ کسی رشتے کو جدا نہیں کر سکتا، اور وقت کسی نئے رشتے کو تخلیق نہیں کرتا، اگر جذبات سچے ہوں تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں۔
صبح اٹھتے وقت اللہ کا شکر ادا کرنا کہ اس ذات مقدس نے ہمیں بیماریوں سے بچائے رکھا، تندرستی صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اورخوبصورت دن دیکھایا۔
بس وہی اپنے ہوتے ہیں جو سکھ میں نہیں بلکہ دکھ میں ساتھ نبھاتے ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو ایسے ہی اپنوں کا ساتھ نصیب فرمائے۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی
Date . July/29/2025