آل پاکستان قریشی اتحاد کے سینئر رہنما کہنہ پل زوالفقار بہٹہ روڈ کرال اسلام آباد میں اسلام آباد وفاق کا نمائندہ قابل عزت محترم فارس قریشی صاحب کا کزن محترم راحیل اشرف قریشی صاحب کا بہائی محترم جناب سعید احمد قریشی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اس کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ پاک لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے آل پاکستان قریشی اتحاد تین دن سوگ کا اعلان کرتے ہیں آمین
Date . Aug/1/2025