Posla news

الحمداللہ آل پاکستان قریشی اتحاد مرکز کے جانب سے لاڑکانہ سندہ کی قابل عزت نوجوان قیادت بہت اچہی شخصیت محترم جناب محمد عمر قریشی صاحب کو مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہونے پے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے قوم قریش اور آل پاکستان قریشی اتحاد کے مضبوطی یکجتی قوم کی خدمات کو یقینی بنائینگے اور قوم قریش کو اولین ترجیع دینگے ہمیشہ آل پاکستان قریشی اتحاد اور قوم قریش کے دکھ سکھ میں ساتھ ہونگے ساتھ دینگے آل پاکستان قریشی اتحاد زندہ آباد اہل قریش زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد

DATE . May/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top