Posla News

🎈 اسلام علیکم 🎈

🎈 جو شخص دوسروں کا دکھ درد اپنے دل میں محسوس کرتا ہے اگر وہ خاک نشیں ہے تو خاک نشیں ہو کر بھی وہ عرش نشیں ہے
🎈اللہ پاک آپ کو دنیا جہاں کی نعمتوں سے نوازے اللہ پاک آپ کو اپنے لازوال خزانوں سے بے حساب رزق اور رزق میں برکت عطا فرمائے اللہ پاک آپ کو تنگدستی اور بیماریوں سے محفوظ رکھے اللہ پاک اپ کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے🎈 آمین🎈
🎈صبح بخیر 🎈

DATE . Sep/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top