بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
وہ اللہ مشرق تا مغرب کا مالک، وہ ارض و سما کا خالق جو بخشنا چاهے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے
یاالله ھم سب کو ھر قسم کے شر سے، دکھ درد، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرما
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِمُوا تَسْليمًا۔
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو.(سورۃ الاحزاب).
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Oct/26/2025

