Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحــمةالله وبركآته
انسان سوچ سکتا ہے، پر کر کچھ نہیں سکتا، انسان اپنے آپ میں کیا کیا سوچ رہا ہوتا ہے کہ میں ایسا کر دوں گا، ایسا ہو جائے گا، لیکن یقین جانیے ہوتا ویسا ہی ہے یا ہوتا وہی ہے جو اللہﷻ کو منظور ہوتا ہے
اے اللّٰه! ہم تجھ سے عافیت اور خیر وبھلائی کی امید بھی رکھتے ہیں اور استدعا بھی کرتے ہیں، ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما جو ہمارے دین ودنیا اور آخرت کے لیے بہتر اور اچھا ہو
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين,
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی

DATE . Oct/28/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top