Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
معاملات اللہ کے سپرد کردینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ کیونکہ ہم خود کے ساتھ خود بھی اتنے مخلص نہیں ہوتے۔جتنا کہ اللہ ہم سے مخلص اور سچا ہوتا ہے۔
اللہ کو پکاریں، کائنات تو وہ ہے یارب جسے تو نے بنایا اور سیدھا رستہ وہ اے میرے رب مجھے سیدھے راستے پر چلا۔
دور کر دے تمام تڪلیفـــــ کو ۔
پـروردگار، شفـا دے دے کـہ تـو ہـی شفـا دینــے والا ہــے، تیـری شفـا کـے عــلاوہ کوئی اور شفـا نہیں۔ ایسی شفــا دے جـو بیمــاری کا ہــر اثــر دور کــر دے۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.
جمعہ مبارک
محمد اشفاق ساقی.

DATE . Nov/7/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top