بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اے پروردگار.
ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے .
جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Nov/11/2025

