بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے
دوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کیلیے غیر ضروری تنقید احساس کمتری کو ظاہر کرتی ہے۔
ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا۔
الله پر توکل کرنا,اس کےفیصلے پر راضی
رهنا,اس کےامر کو تسلیم کرنا,اوراپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ھے, رب کریم همیں ایمان کی پختگی عطا فرماۓ،
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
Date . Nov/11/2025

