بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
٫ درگزر کرنا درویشی اور ٹھیک کرنا امامت ھے۔
یا الله پاک اپنی محبت کو میرے لئے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دیجیے، مجھ میں آپنا خوف باقی ہر خوف سے زیادہ کر دیجیے، دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق ہرطلب پر غالب کر دیجیے۔ اور جب تو دنیا والوں کو ان کـی دنیا سے ٹھنڈک دے تو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دیجیے۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Nov/13/2025

