بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهالله تعالی كو بہت پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں الله تعالی کا ذکر ہو، وہ آنکھیں جن میں حیاء ہو، وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو، وہ آنسُو جو خوف خدا سے گرے اور وہ خدمت جو بغیر کسی مطلب کے ہو.یاالله ہم سب کو یہ صفات عطا فرمائیے، ہم سب کو اپنی ناراضگی اور زمینی و آسمانی عذاب سے محفُوظ فرمائیے.آمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی
Date . Nov/22/2025

