بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهزندگی یونہی نہیں گزرتی رویوں میں لچک اور دلوں میں گنجائش رکھنی پڑتی ھے ۔ کبھی انہیں بدلے میں سزا دی جاتی ھے اور کبھی انہیں بھلا کر معاف بھی کر دیا جاتا ھے، اے میرے پروردگار ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دیجیے اور تمام پريشانیاں دور فرمائیے اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دیجیے. ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرمائیے اور دنیا اور آخرت میں سرخرو فرمائیے.آمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی
Date . Dec/4/2025
