بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ پاک نے اپنی قیام گاہ کہا ہے
“شہہ رگ اور دل”
کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف وپاکیزہ رہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی سچی پیروی سکھادے ہماری نمازوں میں آنکھوں کی ٹھنڈک رکھ دے اور اپنی رحمت سے دائمی بخشش پانے والے اعمال نصیب فرما
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Dec/26/2025
