Posla news

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهحقوق اللہ میں معافی شرط ھے اور حقوق العباد میں تلافی شرط ھے، معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ھو گا.اس لئے اپنے کیس کا فیصلہ دنیا ہی میں کروا کر جائیں. ورنہ قیامت کےدن کا معاملہ بہت نازک اور مشکل ترین ھے.اے ہمارے رب ہمیں وہ عطا فرمائیے جو خیر ہو اور اس سے محفوظ رکھیے جو شر ہو. اللہ تعالی ہم سب کو ہر اس شر اور وبا سے محفوظ فرمائیے ۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی

Date . Dec/29/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top