بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کائنات میں جو چیز انسان کی عزت وقعت بڑھاتی ہے وہ احساس ہے
جو ہر شخص کے پاس نہیں ہوتا۔
احساس زندہ ہے تو انسانیت زندہ ہے ۔ اگر احساس مر جائے تو انسان زندہ ہو کر بھی مردہ ہے۔
اللہ تعالی ہمیں دوسروں کا احساس اور اپنی ذمہ داریوں کا خیال رکھنے کی توفیق عطا کرے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Dec/31/2025
