Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
یاد رہے کہ جو بھی کام اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اتباع سے ہٹ کر کیا جائے گا اور اللہ کی مرضی کے خلاف کیا جائے گا
اللہ کے رسول ﷺ کے طریقے کے خلاف کیا جائے گا وہ اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے گا اور جب اللہ ناراض ہوگا تو پھر گھر میں پریشانیاں اور بے برکتیاں آئیں گی
اسی لئے اللہ تعالیٰ کی ہر طرح کی نافرمانی سے بچنا چاہئے ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی

DATE . Jan/24/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top