Posla news

فقیر والی/136/6R
انتقال پر ملال
حافظ حاجی علی احمد کے والد محترم بابا خوشی محمد عرف مل مرحوم کے بیٹے اشفاق حسین قریشی بیوپاری کے بھائی عرفان علی کے چچا حاجی غلام علی قریشی کے تایا زاد بھائی ریاض حسین قریشی متے والا ساہیوال کے بہنوئی خالد ہاشمی کے ماموں جان ڈاکٹر محمد عباس ملازم سوشل سکیورٹی بقضائے الہی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی
خداوند متعال مرحوم کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

رابطہ نمبر
03049185152

DATE . May/7/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top