بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
شکرگزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ھو جاتا ھے۔
صدق دل سے سجدے کرنے والے کو اللہ کریم کا قرب نصیب ھو جاتا ھے۔
صدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ھیں۔
اور توبہ سے گناہ معاف ھو جاتے ھیں۔
الله رب العزت ہم۔ سب کو لاتعداد خوشیوں اور نعمتوں سے نوازے۔ ہم سب کو کبھی غم، بیماری اور دکھ نہ آنے دے۔ دنیا کے شر، نظر بد، منافقین اور حاسدین سے محفوظ فرماۓ
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . Jan/30/2026
