بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهزندگی کو سمجھنے کے لیے انسان کا عمر رسیدہ یا بہت عقلمند ھونا ضروری نہیں جب اللہ مہربان کی کرم نوازی ھوتی ھے۔ تو زندگی کا فلسفہ سمجھ آنے لگتا ھے اور عقل بھی خود بخود آ جاتی ھے.دعا ھے کہ اللہ کریم آپ کی زندگی سے تمام مصائب و مشکلات کو دور فرمائے اور آپ کے لیے معاملات کو آسان کرے۔ آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.. رمضان مبارک محمد اشفاق ساقی
Date . Feb/19/2026
