Posla news

: چشتیاں شریف
انتقال پر ملال
جرنلسٹ خالد ہاشمی کی اہلیہ محترمہ
اشٹام فروش فدا حسین ہاشمی
انجینئر صدا حسین اہلمد سیشن کورٹ رضا حسین ہاشمی ڈاکٹر توقیر عباس آرمڈ حبدار حسین اور کرم عباس کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں
مرحومہ کی نماز جنازہ مورخہ 7 مئی بروز بدھ دوپہر 01/30 ڈیڑھ بجے جنازہ گاہ پرانی چشتیاں دربار روڈ میں ادا کی جائے گی
تمام احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
خداوند متعال مرحومہ کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
رابطہ نمبر
03032312052
03005264705
3196984937

DATE . May/7/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top