Posla News

❤ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ﷽
اللهم انك عفو تحب العفو فأعف عني،
یاالله، آسودگی اور تنگی میں ہمارے دل اور ہاتھوں کو کشادہ کردے، غصہ پر قابو پانے اور قصور معاف کرنےکی صلاحیت بڑھادے۔ الله آپ پر اپنی رحمت کے ساۓ ہمیشه دراز رکھے۔
خوشیوں سے آپکا دامن بھرا رکھے۔
اپنی رحمت کے سائے اور حفظ و امان میں رکھے. دنیا کی محتاجی سے بچائے اوراپنے لازوال خزانے سے مالا مال فرمائے۔
الله پاک آپ کو سدا اچھی صحت کے ساتھ شاد و آباد اور سلامت رکھے. آپکی حاجات قبول فرماۓ.
آمین یارب العالمین..
محمد اشفاق ساقی

DATE . Mar/10/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top