
3ستمبر جمعرات
. تعزیتی اعلان *
چیئرمین و کنوینر مرکزی چیف آرگنائزر ۔شاکر محمد اسلم قریشی ۔
جمعیت القریش پاکستان
السلام علیکم
دکھ کی گھڑی میں اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلام القریش پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی فرید قریشی صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم قریشی برادری کے لیے ایک عظیم نام تھے۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
نمازِ جنازہ: آج جمعرات بعد نمازِ عصر، بغدادی مسجد، سیکٹر 11-D نیو کراچی
تعزیت: سیکٹر 11-D بغدادی مسجد کے پاس
تمام دوستوں سے دعا اور
شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے۔ آمین
منجانب ۔
نائب صدر ضلع وسطی
محمد مدینہ قریشی
جمعیت القریش پاکستانقق
DATE . 4/Sep/2026
