بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله
وبركآته
مخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے, مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں. الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر رکھتے ہیں. شاید آپ کے الفاظ کسی کے لئے راہ حیات بن جائیں. ایسے لوگوں کو اللّٰه دوسروں کے لئے ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا. الله ھم سب کو ایک دوسرے کے لئے مخلص ھونے کا جذبہ عطا کرے اللہ کریم جو جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے پاکستان کو اس میں کامیابی عطا فرما
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
DATE . 7/Sep/2026
