
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
انجینئر محمد صابر قریشی صاحب
(آل پاکستان قریشی اتحاد کے مرکزی جوائیٹ سیکریٹری)
کے فرزندِ گرامی، جاوید قریشی صاحب
انتقال فرما گئے ہیں۔
جاری کردہ:
محمد عمر ھاشمی قریشی
مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری و
فوکل پرسن فار قریشی ایڈوکیسی
آل پاکستان قریشی اتحاد
DATE . 7/Sep/2026
