بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کھبی کبھار ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اس لئے نہیں کے ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لئے کے ہمیں رشتے بحث سے زیادہ عزیز ہیں۔
ہماری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جِسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہیں رہے گی تو پھر خود پر غرور کیسا، گھمنڈ کیسا، کوشش کریں کہ لوگوں کی دعاؤں میں شامل رہا کریں. اللہ کریم اپنے حبیب مکرمﷺ کا صدقہ ہمیں ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی ہمت، طاقت اور توفیق بخشے خوش رہیں، آباد رہیں۔
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . 8/Sep/2026
