آل پاکستان قریشی اتحاد کے مرکزی چیئرمین ایڈوکیٹ محمد علی قریشی صاحب کا قریشی گوٹھ میں بسنے والی قریشی برادری کی زمینوں پر غیر قانونی الاٹمینٹ کے خلاف سخت مذمتی بیان اور احتجاج کو پورے سندہ اور بعد ازاں پورے پاکستان سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان تک بڑھانے کا اعلان۔
جاری کردہ:
محمد عمر ھاشمی قریشی
مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری و
فوکل پرسن فار قریشی ایڈوکیسی
آل پاکستان قریشی اتحاد
DATE . 9/Sep/2026
