بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
الله تعالی كو بہت پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں الله تعالی کا ذکر ہو، وہ آنکھیں جن میں حیاء ہو، وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو، وہ آنسُو جو خوف خدا سے گرے اور وہ خدمت جو بغیر کسی مطلب کے ہو.
بیشک نماز برائی اور بے حیائی سے روکتی ہے اگر نمازیں ادا کرکے بھی بندے کی زبان شائستہ نہ ہو سوچ میں تبدیلی نہ ہو تو اپنی نماز کو درست کرے اللہ عمل کی توفیق دے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . 10 / Sep/2026
