بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
پس اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے- یا اللہ سبحان و تعالیٰ، یا غفور و یا غفار اللہ ! بیشک تُو یکتا غالب اور حکمت والا ہے، ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا کر اور ہمیں اپنا شُکر گزار بنا۔ الٰہی ہماری توبہ قبول فرما اور ہم پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے ا
آمین یا رب العالمین
محمد اشفاق ساقی
DATE . 15/Sep/2026
