🎈 اسلام علیکم 🎈
🎈 غلط باتوں پے اختلاف کرنا سکھیں لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں
🎈اللہ پاک آپ کو دنیا جہاں کی نعمتوں سے نوازے اللہ پاک آپ کو اپنے لازوال خزانوں سے بے حساب رزق اور رزق میں برکت عطا فرمائے اللہ پاک آپ کو تنگدستی اور بیماریوں سے محفوظ رکھے اللہ پاک اپ کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے🎈 آمین🎈
🎈صبح بخیر 🎈
DATE . 20/Sep/2026
