بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
الله تعالی كو بہت پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں الله تعالی کا ذکر ہو، وہ آنکھیں جن میں حیاء ہو، وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو، وہ آنسُو جو خوف خدا سے گرے اور وہ خدمت جو بغیر کسی مطلب کے ہو.
یاالله ہم سب کو یہ صفات عطا فرما، ہم سب کو اپنی ناراضگی اور زمینی و آسمانی عذاب سے محفُوظ فرما.
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
جمعہ مبارک
محمد اشفاق ساقی
DATE . 28/Sep/2026
