بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
بد قسمت ہے وہ انسان جس کو عزت کی، محبت کی اور خلوص کی زبان سمجھ نہ آئے۔
اللہ ربّ العزت دلوں کی نرمی اور اعلیٰ ظرفی کی توفیق عطا فرمائے۔
نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر درگذر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے
اے عطا کرنے والے ربّ کائنات ہماری ہر وہ دعا قبول فرما جس کا انجام اچھا ہو اور ہم پر اپنا فضل وکرم رحم و کرم فرما ا
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی
DATE . May/8/2025