الحمدللہ
اہم فیصلہ
بعدالت جناب رضا اللہ خان صاحب ADJ صاحب چشتیاں
مؤثر پیروی بطور کونسل منجانب مدعی قریشی لاء ایسوسی ایٹس چشتیاں
ایم ظفر اقبال قریشی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سابق صدر بار ایسوسی ایشن چشتیاں
دعویٰ زیر آرڈر 37 ض۔د چیک ھائے مالیت 70 لاکھ
دائری دعویٰ: 24-03-2025
مثل نمبر :15/25
تمام ثبوت زبانی و دستاویزی پیش کیے
مؤثر پیروی کی بدولت اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطاء فرمائی۔
منجانب مدعا علیہ مسلسل التواء ضد ہیٹ دھرمی ، بےجا درخواست بازی ، جھوٹے الزامات، اور بے جا طولت مقدمہ کاروائی عدالت میں بدنیتی سے شامل نا ہونا اور فیصلہ میں رکاوٹ ڈالنا جیسے ہتھکنڈوں کے باوجود آخر انصاف کی جیت اور دعویٰ دلاپانے زرنقد بربنائے چیک مبلغ 70 لاکھ ڈگری ہوا۔
DATE . 2/Oct/2026
