Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کسی کی زندگی میں وہ غلطی بن کر کبھی بھی شامل نہ ہوں جس کے بعد آپ تاعمر بد دعاوں کے حصار میں آجائیں ۔
یاد رکھیں کہ یہ بد دعائیں اوپر تک جاتی ہیں اور پھر انسان کو مرنے دیتی ہیں اور نا ہی جینے۔یا رب ہم سب پر اپنا فضل کرم عطا فرما اور خوشیاں بانٹنے کی ہمت اور قوت عطا فرما۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی

DATE . 6/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top