بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اخلاق کے پھول تقسیم کرنے والوں کا دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہیں ہوتا. آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں. صبر اور برداشت کرنے والوں کی الله تعالی ضرور مدد کرتا ہے. دعا ہے کہ آپ سدا مسکراتے رہیں.
اے اللہ کریم ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا، ہمیں معاف فرما کر ہر قسم کی محتاجی، آزمائشوں، مشکلوں، پریشانیوں، مصیبتوں، دکھوں اور غموں سے اپنے حفظ و امان میں رکھیے .
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE / 7/Oct/2026
