Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
زندگی اعتبار کی جنگ ہوتی ہے
جب اعتبار ختم ہوتا ہے تو لگتا ہےکہ زندگی ختم ہو گئی ،
لیکن حقیقی زندگی تب ہی شروع ہوتی ہے . جب آپ چہروں کے پیچھے چھپی مکاری ، منافقت سے واقف بھی ہوں اور ان کے سامنے مسکرا بھی رہے ہوں۔
اے رب العالمین ہم سب کو آنے والے بہترین دن عطا فرمائیے ، ہمیں ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائیے اور ہمارے معاملات کو آسان کر دیجیے۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين..
جمعہ مبارک
محمد اشفاق ساقی

DATE . 9/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top