Posla news

سچ کہا اور تجزیہ درست ہے اسکی طرف ہمیں دلی خلوص کیساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔اتریے میدان میں ایک عزم جذبے اور سسٹم کیساتھ اور قوم کے مسائل زدہ قریشیوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں
جمیل قریشی صاحب آپ ہم اور دوسرے احباب اس حقیقت کو سمجھتے اور جانتے ہیں کہ 140 سالوں سے قریشیت کی مرکزیت کیوں عمل میں نہیں آئی ؟!
اسپر غور کریں اور اس طلسم کے حصار کو توڑیں جو اس کے راستے کی دیوار ہے آڑ باڑ ہے ۔
یہ مخلص اور ہمدرد مفکر مدبر النفس فہیم و دانشمند دوراندیشی نڈر بہادر بااخلاق اچھی سیرت اور
62
63
پر پورا اترنے والے افراد پر مشتمل ٹیم ہو جو اس قوم قریشی کو مسائل کی دلدل اور طوفان کے بھنور سے
وسائل کی مدد سے نکال سکے ۔
اپنے پیچھے اپنی آنے والی نسلوں کے لئے ایک اچھا صاف شفاف راستہ اور قیادت و منزل دیکر جائیں
جو مسائل دشواریاں پریشانیاں ہمیں مل رہی ہیں اللہ انہیں محفوظ رکھے آمین
یارب میری اس قوم قریشی کو جگا دے
کردار میں گفتار میں انمول بنادے
محبوب تیرے کی یہ ہے قوم۔ الہی
محبوب دوعالم کی محبوب بنا دے
حسنین کریمین کے صدقے میں الہی
ظلمت کے اندھیروں سے تو نجات دلا دے

DATE . May/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top