بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دعائیں کبھی ٹھکرائی نہیں جاتیں, بس بعض حالات میں ٹھہرائی جاتی ہیں کبھی بعد کے لئے تو کبھی میزان کے لیے, دعا ضرور مانگیں اٹھتے, بیٹھتے, لیٹتے اور اپنی دعاؤں کو بے غرض ہو کر مانگیں کہ وہ دے تو اس کی شان,
یامولا کریم ہماری خطاؤں کو معاف فرما, ہمیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائیے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . 18/Oct/2026
